محمد شفیق
بانی مہرت
برطانیہ میں بڑی تعداد ایسے پاکستانی نژاد برطانوی افراد کی ہے، جن کے آبائو اجداد کا تعلق تو پاکستان سے ہے، مگروہ خود انگلستان ہی میں پیدا ہوئے۔ انگلینڈ کے موجودہ ادبی منظرنامے پر حنیف قریشی بھی ایسا ہی ایک نام ہیں، جو پاکستانی نژاد ہیں۔ ان کو 2008 میں برطانوی شاہی اعزاز سے بھی نوازا جا چکا ہے۔ وہ موجودہ دور کے عالمی شہرت یافتہ پاکستانی نژاد برطانوی ادیب ہیں۔
Khurram Sohail